Liberdade de Aspersão I

آخری سفیر حق و حقیقت
خدایا ہم تیری بارگاہ میں اپنی محرومیوں کا شکوہ لے کر حاضر ہیں ایسی محرومی کہ جس کے مقابل دنیا کی تمام نعمتیں ہیچ ہیں بھلا تیرے منتخب ترین رسول تیرے حبیب اور تیرے عزیزترین بندے محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ و سلم کے فراق و فقدان کا دنیا کی کون سی نعمت مداوا کرسکتی ہے ۔ تیرے رسول کی امت حسرت دیدار کی آگ ہیں اشک فشاں ہے دنیا کے ایک ارب سے زائد مسلمانوں کے گھروں سے نالہ و فریاد کی آوازیں بلند ہیں ہم اپنی غریبی و یتیمی پر جس قدر بھی نالہ کریں کم ہے ۔ خدایا ہماری اش
